فتوی نمبر:WAT-55
تاریخ اجراء:30محرم الحرام1443ھ/08ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں
پڑھتےہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنابھی ضروری ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سفرشرعی (کم ازکم 92کلومیڑزپرمشتمل) میں عشاء کےفرض
کی چارکے بجائے دورکعتیں ہیں
اوروتر کی پوری تین رکعتیں ہیں ۔
وترجس طرح حالت اقامت میں واجب
ہیں ،اسی طرح سفرمیں بھی واجب ہیں۔
اورعشاءکی فرضوں کے بعدکی دورکعات سنتوں کے حوالے سے یہ
تفصیل ہے کہ اگر اطمینان کی حالت میں نہ ہوتوسنتیں ترک کرنےمیں
کوئی قباحت نہیں
اوراطمینان کی حالت ہوتواداکرنی چاہییں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟