مجیب:مولاناعبدالرب شاکر عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-282
تاریخ اجراء:23ربیع الآخر 1443ھ/29نومبر
2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر
سمع
اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ
دیا تو کیا سجدہ سہو
واجب ہو گا؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
رکوع سے
اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہا جائے، لیکن اگر کسی
نے غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟