مجیب: ابوالفیضان مولانا
عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر: WAT-1905
تاریخ اجراء:28محرم الحرام1445ھ/16اگست2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
رکوع میں جا کر کہاں نظر رکھنی ہوتی
ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جب رکوع میں جائیں تو اپنی نظر اپنے
قدموں کی پشت پر رکھیں ۔ درمختار میں ہے: " نظره إلى موضع سجوده حال قيامه، وإلى ظهر قدميه حال
ركوعه۔"ترجمہ: حالتِ قیام
میں سجدے کی جگہ نظر رکھنا اور حالتِ رکوع میں دونوں قدموں کی
پُشت پر نظر رکھنا، آدابِ نماز میں
سے ہے۔(ردالمحتار مع الدرالمختار،کتاب الصلوٰۃ
، جلد 03 ، صفحہ 250 ، مطبوعہ: دار الثقافۃ والتراث، دمشق)
بہارشریعت
میں ہے "نماز کے مستحبات:(1)حالت قیام میں موضع سجدہ کی طرف نظر کرنا۔ (2) رکوع میں
پُشت قدم کی طرف۔"(بہار شریعت،ج01،حصہ03،ص538،مکتبۃ
المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟