مجیب: ابو مصطفی
محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-868
تاریخ اجراء: 06 شعبان ا المعظم1444 ھ /27 فروری2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جماعت واجب ہو، تو رات
دیر تک پڑھائی کرتے رہنا جماعت چھوڑنے کا عذر نہیں ہے ،لہٰذاپڑھائی
جلد ختم کریں تاکہ صبح باجماعت نماز فجر ادا کرسکیں ،ورنہ جماعت
چھوڑنے کی وجہ سے گنہگار ہوں گے ۔
بہار شریعت میں ہے:”عاقل، بالغ، حر، قادر پر
جماعت واجب ہے، بلاعذر ایک بار بھی چھوڑنے والا گنہگار اور مستحق سزا
ہے اور کئی بار ترک کرے، تو فاسق مردود الشہادۃ۔ “(بہار شریعت، جلد01، صفحہ582، مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟