مجیب: ابوالفیضان مولانا
عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر: WAT-644
تاریخ اجراء: 10شعبان المعظم 1443ھ/14مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قعدے میں
سورۃ فاتحہ پڑھ لی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعدیادآنے پر التحیات
پڑھی تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قعدہ اولی
یا قعدہ اخیرہ میں تشہد سے ابتداء کرناواجب ہے اگر بھول کر کسی
نے تشہد سے پہلے سورۃ فاتحہ پڑھ لی،تو ترک واجب کی وجہ سے سجدہ
سہو کرنا لازم ہوگا، اگر سجدہ سہو نہ کیا یا جان بوجھ کر ایسا کیا
تھا ،تو نماز دوبارہ پڑھنا ہو گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟