فتوی نمبر:WAT-43
تاریخ اجراء:29محرم الحرام1443ھ/07ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی
بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات
پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا ،اگر وہ نہیں کیا تو
نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔(یعنی فرض اداہوگیا،واجب
چھوٹنے کے باعث اس کادوبارہ پڑھناواجب ہے ۔)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟