مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1225
تاریخ اجراء: 15جمادی الثانی
1445 ھ/30نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جائز ہے۔
البتہ بہتر یہ ہے کہ پہلے سلام کے بعد جب امام دوسرے سلام کیلئے
الفاظ سلام کہنا شروع کرے اس وقت کھڑا ہو تاکہ یہ اطمینان حاصل ہو
جائے کہ امام نے سجدہ سہو کا سلام نہیں پھیرا یعنی اگر
امام پر سجدہ سہو ہو تو مقتدی شامل ہو جائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟