ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟ |
مجیب:مفتی ہاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Lar:6069-b |
تاریخ اجراء:03محرم الحرام1438ھ/05اکتوبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟ سائل:محمدبلال(راو ی روڈ،لاہور) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
صورت مسئولہ میں توبہ کرنالازم نہیں کہ بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکرنا گناہ نہیں کیونکہ بھول کرکوئی کام کیاہوتواس پرگناہ نہیں ہوتا۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟
کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟