نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟ |
مجیب: مولانا شاکرصاحب زید مجدہ |
مصدق: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Sar:5248 |
تاریخ اجراء: 18صفرالمظفر1438ھ/19نومبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟ سائل:امتیازحسین(فیصل آباد) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
جوشخص نمازپڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کامنہ کرنامکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے،اوریہ گناہ منہ کرنے والے پرہوگااوراگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی طرف رخ کرکے نمازپڑھے تواب یہ گناہ نمازی پرہوگانہ کہ بیٹھنے والے پر۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟