مجیب:مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1646
تاریخ اجراء:27شوال المکرم1445 ھ/06مئی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا نماز مین
فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ لینے سے قراءت کا فرض
ہوجائے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نماز
میں فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنے سے قراءت کا فرض اد ا نہیں ہوگا ۔
بہارشریعت
میں ہے :”
سورتوں کے شروع میں بسم
اﷲ الرحمن الرحیم ایک پوری آیت ہے، مگر صرف اس کے پڑھنے سے فرض
ادا نہ ہوگا۔ “(بہار شریعت ،جلد:1،صفحہ:512، مکتبۃ المدینہ،کراچی
)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟