مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-283
تاریخ اجراء:23ربیع الآخر 1443ھ/29نومبر 2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قرآن پاک میں جہاں
سکتہ کرنالازم تھا،لیکن
نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس
وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قرآن پاک میں جہاں سکتہ
کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی
نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ
نہ کیاتواس سے نمازمیں
کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں
ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟