مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-463
تاریخ اجراء: 11محرم الحرام1444 ھ/10اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
فرض
نماز کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ ایک سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں اس سے پہلے والی
سورت پڑھی ، تو کیا نماز ہوجائے گی؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نما
زمیں سورتوں کو جان بوجھ کر خلاف ِ ترتیب پڑھنا مکروہ تحریمی
ہے اور ایسا کرنے والا گناہگارہے البتہ اس بنیاد پر نماز واجب الاعادہ
نہیں ہوگی ۔
فتاوی
رضویہ میں ہے :”ترتیب الٹنے سے نماز کا اعادہ واجب ہو نہ سجدہ
سہو آئے ہاں یہ فعل ناجائز ہے اگر قصدا کرے گنہگار ہوگا ورنہ نہیں“(فتاوی رضویہ
،جلد:7،صفحہ :358،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟