مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی
عنہ
فتوی نمبر: WAT-1588
تاریخ اجراء: 07شوال المکرم1444 ھ/28اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نماز میں انگلیاں
چٹخانا مکروہ تحریمی ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل
کیاگیا،اسے دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔اب یہ عمل خواہ عادت
کی وجہ سے کیایابغیرعادت کیا،دونوں صورتوں
میں نمازدوبارہ پڑھناضروری ہے ۔
فتاوی فقیہِ ملت میں ہے:”نماز
میں انگلیاں چٹکانا بھی مکروہ تحریمی ہے۔ حدیث
شریف میں ہے:"لا تفرقع اصابعک وانت فی الصلاۃ۔"یعنی
جب تم نماز کی حالت میں ہو تو انگلیاں نہ چٹکاؤ(سنن ابن
ماجہ)۔۔۔۔اور جن صورتوں میں نماز مکروہ
تحریمی ہوتی ہے ،ان نمازوں کا دہرانا واجب ہوتا ہے۔“(فتاوی فقیہ ملت، جلد1،صفحہ
183،شبیر برادرز، لاھور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟