مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1171
تاریخ اجراء: 05جمادی الاول1445
ھ/20نومبرے2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر رومال استعمال کرنے میں عملِ کثیر
کا ارتکاب کیا، تو نماز ہی فاسد ہو جائے گی ، اس میں دو یا
تین بار کرنا ضروری نہیں البتہ اگر عملِ قلیل کے ساتھ
استعمال کیا تو ایک رکن میں صرف دو بار تک کی اجازت ہے ،
تیسری بار میں نماز ٹوٹ جائے گی۔
عملِ کثیر کا معنی یہ ہے کہ ایسا
کام کیا جس کو دور سے دیکھنے والا یہ سمجھے کہ ایسا عمل
کرنے والا نماز میں نہیں ہے نیز
وہ کام نہ تو اعمالِ نماز سے ہو اور نہ ہی اصلاحِ نماز کے لیے کیا
گیا ہو۔ اگردیکھنے والے کو شک ہو کہ نماز میں ہے یا
نہیں تو ایسا عمل ، عملِ قلیل ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟