مجیب: ابو مصطفیٰ ماجد
رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-124
تاریخ اجراء: 08رجب المرجب1443 ھ /10 فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نمازمیں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی کف ثوب ہے اور
اسی حالت میں نمازپڑھی تو نماز مکروہ تحریمی ہے اور
اس کو دوبارہ پڑھناواجب ہے ۔
فتاوی
خلیلیہ میں ہے :’’شلوار کو اوپر اڑس لینا یااس کے
پائنچہ کونیچے سے لوٹ لینا یہ دونوں صورتیں کف ثوب
۔۔۔اور نماز اس حالت میں اداکرنا مکروہ
تحریمی واجب الاعادہ کہ دہرانا واجب۔۔۔اور اصل اس
باب میں کپڑے کا خلاف معتاد استعمال ہے (ملتقطا)‘‘۔(فتاوی
خلیلیہ ،جلد:1،صفحہ :246،مطبوعہ ضیاء القرآن)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟