فتوی نمبر:WAT-154
تاریخ اجراء:07ربیع الاول 1443ھ/14اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمد للہ ،
اللہ اکبر
پڑھنا
بھی ثابت ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صحیح
مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا:”معقبات لا يخيب قائلهن أو فاعلهن دبر كل صلاة
مكتوبة، ثلاث وثلاثون تسبيحة، وثلاث وثلاثون تحميدة، وأربع وثلاثون تكبيرة“ترجمہ:ہر
فرض نماز کے بعد پڑھے جانے والے کچھ کلمات ایسے ہیں کہ ان کا
پڑھنےوالا کبھی نامراد نہیں ہوتا ، 33 بار سبحان اللہ ،33
بار الحمد
اللہ اور
34 بار اللہ
اکبر۔ (صحیح مسلم، کتاب
المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، جلد1، صفحہ418، مطبوعہ بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟