مجیب: بلال نیاز مدنی
فتوی نمبر: WAT-989
تاریخ اجراء: 18محرم الحرام1444 ھ/18اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نماز اوابین میں سورہ فاتحہ کے بعد ہررکعت میں تین
تین بار سورہ اخلاص پڑھ
سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فرائض کی دو
رکعتوں میں ایک سورت کی
تکرار اور اسی طرح ایک رکعت میں ایک سورت کی تکرار مکرو ہ ہے، لیکن نوافل میں
مکروہ نہیں ،چونکہ اوبین بھی
نوافل ہیں اس لیے اوابین
کی دونوں رکعتوں میں فاتحہ
کے بعد
تین تین بار سورۃ اخلاص
پڑھ سکتے ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟