مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے |
مجیب:مفتی ہاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Lar:6017-3 |
تاریخ اجراء:01محرم الحرام1438 ھ/03اکتوبر2016 ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس
بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟
سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
محرابِ مسجدمیں اذان دینامکروہ وممنوع ہےکہ محراب ،مسجد کاحصہ ہے
اورمسجد میں اذان دینےکایہی حکم ہے۔ محرابِ مسجدمیں اذان دینامکروہ وممنوع ہےکہ محراب ،مسجد کاحصہ
ہے اورمسجد میں ا |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟
کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟