فتوی نمبر:WAT-254
تاریخ اجراء:12ربیع الآخر 1443ھ/18نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ہمارےگاؤں کی
جامع مسجدمیں عورتوں کی
محفل ایصال ثواب ہوتی
ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی
اس بارے میں شرعی رہنمائی
فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محفل کی وجہ سے
اذان وجماعت چھوڑناجائز نہیں
ہےکہ مسجد کا مقصود اول باجماعت
نماز پڑھنا ہے ،نہ کہ محفل کرنا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟