مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-368
تاریخ اجراء:24جُمادَی الاُولٰی1443ھ/29دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مکروہ
تنزیہی اگرکوئی
40 دن تک ترک کرے تو کیاوہ مکروہ،مکروہ تحریمی
بن جائے گایامکروہ تنزیہی
ہی باقی رہے گا؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مکروہ تنزیہی
کی عادت بنا لینے سے مکروہ تنزیہی مکروہ تحریمی
میں تبدیل نہیں ہوتا،مکروہ
تنزیہی،مکروہ تنزیہی
ہی رہتاہے اور عادت بنانے
کے باوجودبندہ گناہگار نہیں ہوتا،لیکن
اس کی عادت بنا لینابلکہ بلاعذراس کاایک مرتبہ ہی ارتکاب کرنا ،اچھاعمل نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟