مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-920
تاریخ اجراء: 27ذوالحجۃالحرام1443
ھ/27جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کن حالات میں قہقہہ لگانے سےوضو
نہیں ٹوٹتا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صرف ایک حالت ہے جس میں قہقہہ
لگانے سے وضو جاتا ہے اور وہ حالت یہ ہے کہ بالغ جاگتے ہوئے رکوع سجدہ والی نماز میں
قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس والے سن لیں
تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی۔ باقی کسی
حالت میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا جب تک کوئی اور چیز
وضو توڑنے والی نہ پائی جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟