مجیب: مفتی فضیل رضا عطاری
فتوی
نمبر: Mul-281
تاریخ اجراء: 21شعبان المعظم 1443
ھ25مارچ 22 20 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس
مسئلہ کے بارے میں کہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قوانین شریعت
کے مطابق بالغ مقتدیوں کی امامت کےلیے امام کا بالغ ہونا
ضروری ہے ،چاہے نماز فرض ہو یانفل، تراویح کا بھی
یہی حکم ہے ۔لہذا
تنویر الابصار و در مختار میں ہے:”(ولا
یصح اقتداء رجل بامراۃ و صبی مطلقا) ولو فی جنازۃ و
نفل علی الاصح “مرد
(بالغ)کا عورت اور
رد
المحتار میں ہے:’’قولہ (ولا یصح اقتداء ) فالذکر
البالغ تصح امامتہ للکل ولا یصح اقتداءہ الا بمثلہ واما غیر البالغ
فان کان ذکرا تصح امامتہ لمثلہ‘‘قولہ (ونفل علی الاصح)قال فی
الھدایۃ :وفی التراویح والسنن المطلقۃ جوزہ مشائخ
بلخ ولم یجوزہ مشائخنا ومنھم من حقق الخلاف فی النفل المطلق بین
ابی یوسف ومحمد والمختار انہ لا یجوز فی الصلوات کلھا والمراد
بالسنن المطلقۃ : السنن الرواتب والعید فی احدی الروایتین
وکذا الوتر والکسوفان والاستسقاء عندھما‘‘ترجمہ: بالغ
مرد کی امامت ہر ایک کےلیے درست ہے ،جبکہ اس کا اقتدا کرنا
جبھی درست ہوگا کہ جب اپنے مثل کی کرے،رہا
سیدی
اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سے
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟