کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟ |
مجیب:مفتی علی اصغرصاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Kan:11957-2 |
تاریخ اجراء:14محرم الحرام1438ھ/16اکتوبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے گھر پرعورتوں کے بیچ میں کھڑے ہوکرنمازصلوۃ التسبیح میں عورتوں کی امامت کی توکیا نماز ہوجائے گی ؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
نمازتو ہوجائے گی لیکن جماعت کے ساتھ عورت کا نماز پڑھناخواہ وہ نفل نماز(صلوۃ التسبیح ،صلوۃ التراویح وغیرہ) ہو،یا فرض ناجائزوگناہ ہے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟