کیا عورت پر عید کی نماز واجب ہے
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-351
تاریخ اجراء: 04ذوالحجۃالحرام1443 ھ/04جولائی 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یا
نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورتوں
پر عید کی نماز واجب نہیں اور
انہیں عید کی نماز میں شرکت کے لیے آنا بھی
جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟