مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر: WAT-595
تاریخ اجراء: 27رجب المرجب 1443ھ/01مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان
کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان
تین آیت کی مقدار بیٹھنا سنت ہے۔ مراقی
الفلاح میں ہے "و" يسن "الجلوس
بين الخطبتين" جلسة خفيفة وظاهر الرواية مقدار ثلاث آيات"ترجمہ:دوخطبوں کے درمیان مختصروقت کے لیے بیٹھناسنت
ہے اورظاہرالروایۃ میں یہ بیٹھناتین آیات
کی مقدارہے ۔( مراقی الفلاح
مع نورالایضاح ،ص267،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟