مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-473
تاریخ اجراء: 09صفرالمظفر1444
ھ /06ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جوشخص امام
کے ساتھ پہلی رکعت کے رکوع میں شریک ہوجائے اسے تکبیراولیٰ
کاثواب مل جائے گا۔
حاشیۃ
الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”اختلف فی ادارک فضل التحریمۃ
۔۔۔ قیل الی الرکعۃ الاولی وھوالصحیح
کما فی المضمرات“یعنی
تکبیر تحریمہ کی فضیلت کب ملتی ہے اس بارے میں
اختلاف ہے ۔۔۔ کہاگیاہے کہ پہلی رکعت تک اور یہی
صحیح ہے جیساکہ مضمرات میں ہے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی، جلد1 ، صفحہ 351، مکتبہ غوثیہ، کراچی)
بہارِ شریعت
میں ہے:”پہلی رکعت کا رکوع مل گیا،تو تکبیرِ اولیٰ
کی فضیلت پاگیا۔“(بہارِ شریعت، جلد1،حصہ 3،صفحہ 509،مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟