مجیب: بلال نیاز مدنی
فتوی نمبر: WAT-1011
تاریخ اجراء: 26محرم الحرام1444 ھ/25اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جماعت ہو رہی ہو
اور زید دیکھے کہ آگے کی
صف خالی ہے اور پیچھے لوگوں نے
نیت باندھ لی ہے تو کیازید صف کو چیرتے ہوئے
صف کو پورا کرے؟ جب کہ نماز یوں کے آگے سے
گزرنا تو منع ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صف
کے واجبات میں سے ایک
واجب یہ ہے کہ جب تک اگلی صف پوری نہ
ہو پچھلی صف
شروع نہ کی جائے اور اگر کوئی اگلی
صف میں جگہ ہو
تے ہوئے اسے پورا کیے بغیر
پچھلی صف میں کھڑا ہو جائے
تو اس
صورت میں بعد میں آنے والے شخص
کو صف کو چیرنا شرعاً جائز
ہے بلکہ اسے حکم ہے کہ
صف کو چیر کر اگلی
صف میں جاکھڑا ہو
اور خلا کو پر کرےاوراس کے لیے
بشارت ہے کہ اللہ تعالی
اس کی برکت سے اس کی مغفرت فر مادے گا ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟