مجیب:محمد بلال عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-1091
تاریخ اجراء:22صفرالمظفر1444 ھ/19ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا صبح سات بجے اشراق کی
نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں کیونکہ میں صبح ساڑھے سات بجے
سو کر بارہ بجے اٹھتا ہوں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اشراق اور چاشت کی نماز ایک
ساتھ بھی پڑھی جا سکتی ہے،ان کے درمیان وقفہ کرنا
ضروری نہیں ہے ۔ ہاں
بہتر یہ ہے کہ چاشت کے نوافل چوتھائی دن چڑھے پڑھے جائیں ،لیکن اگراشراق کے ساتھ ہی پڑھ لیے
توکوئی حرج نہیں ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟