مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-2104
تاریخ اجراء: 19ربیع الاول1445 ھ/06اکتوبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں نمازِ عشاء پڑھنے
والے کے پیچھے مغرب پڑھنے والے کی نماز نہیں ہوگی ، کیونکہ
دونوں کی نماز ایک نہیں
اور اقتدا کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ دونوں
کی نماز ایک ہو ۔ فتاویٰ عالمگیری میں
ہے : "لا يصح اقتداء مصلي الظهر بمصلي العصر"۔( فتاویٰ عالمگیری
، کتاب الصلاۃ ، جلد 1 ، صفحہ 86 ، مطبوعہ کوئٹہ )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟