عمامہ باندھنے میں درمیان سے
|
مجیب:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Pin-6081 |
تاریخ اجراء:15رجب المرجب1440ھ23مارچ2019ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان
شرع متین اس بارے میں کہ عمامہ باندھنےکے بعد اگر او |
بِسْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
سوال میں بیان کردہ دونوں
صورتوں میں نماز پڑھنا جائز ہے کہ یہ اعتجار کے حکم میں نہیں،
کیونکہ اعتجار کی صورت یہ ہے کہ سر کے ارد گرد عمامہ یا
رُمال اس طرح باندھا جائے کہ سر کا درمیانی حصہ کھلا رہے اور کوئی
چیز سر کو چھپانے والی نہ ہو، جبکہ مذکورہ دونوں صورتوں میں سر
مبسوط للسرخسی میں ہے:’’ويكره ان يصلي وهو معتجر لنهي الرسول عليه الصلاة والسلام عن
الاعتجار في الصلاة وتفسيره ان يشد العمامة حول راسه ويبدي هامته مكشوفاً‘‘ ترجمہ:اعتجار کی حالت میں نماز پڑھنا
مکروہ ہے، کیونکہ نبی کریم صلی (المبسوط للسرخسی، کتاب الصلوۃ، باب مکروھات الصلوۃ، جلد 1، صفحہ 31، مطبوعہ بیروت ) تبیین الحقائق میں
ہے:’’ويكره الاعتجار وهو ان يكور عمامته ويترك وسط راسه
مكشوفاً‘‘ ترجمہ: اعتجار مکروہ ہے اور وہ یہ ہے کہ عمامے
کو سر (تبیین الحقائق، کتاب الصلوۃ، باب ما یفسد الصلوۃ وما یکرہ فیھا، جلد 1، صفحہ 164، مطبوعہ ملتان ) فتاوی امجدیہ میں
ہے: ’’لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ (فتاوی امجدیہ، حصہ 1، صفحہ 399، مکتبہ رضویہ، آرام باغ، کراچی ) |
وَ |
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟