مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-890
تاریخ اجراء: 11ذیقعدۃالحرام1443
ھ/11جون2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
امام صاحب نے مغرب کی نماز پڑھائی اور پھر یاد
آیا کہ ان کا وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
امام
صاحب اورمقتدی کسی کی بھی وہ نمازمغرب نہ ہوئی،
امام صاحب پر لازم تھا کہ اسی وقت نماز دوبارہ پڑھنے کا کہہ دیتے
تاکہ مغرب کی نماز قضا نہ ہوتی ۔اگر وقت گزرنے کے بعد یاد
آیا ہے تو اب مقتدیوں کو بتائیں کہ فلاں دن مغرب کی نماز کسی وجہ سے نماز نہ ہوئی تو آپ سب
وہ نماز دوبارہ پڑھ لیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟