مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1157
تاریخ اجراء: 18ربیع الثانی1445 ھ/03نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جب امام صاحب آہستہ آوازسے
قراءت کر رہے ہوں اور مقتدی کو امام صاحب کے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کا علم
ہوجائے تو مقتدی کو آمین کہنا چاہیے۔
بہار شریعت میں ہے: ”
سرّی نماز میں امام نے آمین کہی اور یہ اس کے قریب
تھا کہ امام کی آواز سن لی، تو یہ بھی کہے۔ “(بہار شریعت،جلد1،صفحہ525، مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟