مجیب: فرحان احمد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-592
تاریخ اجراء:01ربیع الثانی1444 ھ /28اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گھاس پر اگر کوئی
ناپاکی نہ ہو تو اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں۔نیز گھاس
یاگھاس جیسی نرم چیزپرسجدہ کرنے کے حوالے سے یہ
مسئلہ ذہن میں رہے کہ پیشانی جم جائے کہ دبانے سے
مزید نہ دبے ، اگراس طرح پیشانی نہ جمی تو سجدہ نہ ہونے
سے نمازنہیں ہوگی ۔
صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجدعلی اعظمی رحمۃ
اللہ علیہ فرماتے ہیں:”کسی نرم چیز مثلاً گھاس، روئی، قالین وغیرہا
پر سجدہ کیا تو اگر پیشانی جم گئی یعنی
اتنی دبی کہ اب دبانے سے نہ دبے تو جائز ہے، ورنہ نہیں۔“(بہارشریعت،جلد1، صفحہ514،مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟