مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-631
تاریخ اجراء: 07شعبان المعظم 1443ھ/11مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا
اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم
ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں درودودعا اور تیسری رکعت میں
ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن
قصداایسانہیں کرناچاہیے کہ
خلاف سنت ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟