فرضوں
کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا
مجیب: ابوالحسن ذاکر حسین
عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-772
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
منفردکےلیےفرض کی تیسری
اورچوتھی رکعت میں ،سورۃ
فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض
کی تیسری اور چوتھی
رکعت میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ
لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فرض کی تیسری اورچوتھی
رکعت میں،سورت فاتحہ پڑھنا سنت ہے،واجب نہیں،اورتین مرتبہ سبحان اللہ کہنا، یااتنی مقدارخاموش رہنابھی
،جائزہے،البتہ تسبیح پڑھنا،خاموش رہنےسےبہترہے۔لہذاپوچھی گئی
صورت میں جس شخص نےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت کےقیام میں قراءت نہیں،کی صرف تین
مرتبہ سبحان اللہ کہا،یااتنی دیر خاموش
کھڑارہا،اس کی نمازہوگئی،سجدہ سہولازم نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟