مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: Web-93
تاریخ اجراء: 02 جمادی الاخریٰ 1443 ھ/06جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فرائض
کی تیسری اورچوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب
نہیں ہے البتہ منفرد کےلئے افضل ہےکہ فرض کی تیسری
اورچوتھی رکعت میں بھی سورت ملا لے ۔اگر کسی نے صرف تیسری رکعت میں سورت ملائی تو بھی نماز ہو جائےگی ،تیسری رکعت میں سورت ملانے سے یہ لازم نہیں کہ چوتھی میں
بھی سورت ملائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟