مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1438
تاریخ اجراء: 13رجب المرجب1445 ھ/25جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میں فجر کی
قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر اسی دن کی فجر کی نماز قضاکر رہی ہوں تویو
ں نیت کریں کہ نیت کرتی
ہوں آ ج کی قضا ہونے والی نماز فجر کی۔
اور اگر پہلےکسی دن کی ہو تو یوں نیت کریں کہ نیت کرتی ہوں فلاں دن کی قضا
ہونے والی نماز فجر کی۔
اور ایک سے زائد نماز فجر قضا ہوئی ہوں تویوں بھی نیت کی جاسکتی ہے
کہ نیت کرتی ہوں سب سے پہلے قضا ہونے والی نماز فجرکی جو
آج تک ادا نہیں کر سکی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟