مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر: WAT-646
تاریخ اجراء: 11شعبان المعظم 1443ھ/15مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا فجر کی سنتیں گھر میں
اداکرنے کے بعد مسجد میں جا کر
فرائض سے پہلےدو نوافل تحیۃ
المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
طلوعِ فجر
کے بعد طلوعِ شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے
علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی سنتِ فجر گھر میں پڑھ کر جماعت کے لیے مسجد میں حاضر ہو،
تو اسے اس وقت تحیۃ المسجد کے نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں
ہے۔ ایسی صورت میں
اسے چاہیے کہ تسبیح و
تہلیل و درود پاک وغیرہ میں مشغول رہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟