Duty Ke Doran Farz Namaz Ada Karna Kaisa?

ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی

فتوی نمبر:WAT-132

تاریخ اجراء:01ربیع الاول 1443ھ/10اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ڈیوٹی پرہوں یا گھر میں یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے ،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم