فتوی نمبر:WAT-132
تاریخ اجراء:01ربیع الاول 1443ھ/10اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ڈیوٹی پرہوں یا گھر میں
یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے
،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟