مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1194
تاریخ اجراء: 19جمادی الثانی1445
ھ/02جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دعا میں خشوع وخضوع
عاجزی انکساری اختیارکرنے کا حکم ہے ،اگر آنکھیں
بندرکھنے میں ایسی کیفیت بنتی ہوتو آنکھیں
بند کرلینی چاہیے ویسے بھی آدابِ دعا میں سے
ہے کہ دعا کرتے ہوئے اپنی نگاہیں نیچی رکھے۔
فضائل دعامیں آدابِ دعا بیان کرتے
ہوئے لکھا ہے:’’ادب (15):نگاہ نیچی رکھے،ورنہ معاذ اللہ زوال بصر کا
خوف ہے(یعنی نظر کمزور ہوجانے کا اندیشہ ہے)۔(فضائل
دعا،صفحہ67،مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟