مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2045
تاریخ اجراء: 18ربیع الاول1445 ھ/05اکتوبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چین والی گھڑی پہننے کے بارے میں علمائے اہلسنت کا اختلاف ہے، بعض علمائے کرام ومفتیان
عظام کے نزدیک اسے پہن کر نماز
پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جبکہ
بہت سے جید مفتیان ِ کرام اور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک چین والی گھڑی پہن کر نماز
پڑھنے سے بلاکراہت نماز ہوجائے گی۔ البتہ! چونکہ اس مسئلہ میں اختلا ف ہے لہذا
اختلاف سے بچنے کے لیے نماز پڑھتے وقت چین والی گھڑی اتار
دینا بہتر ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟