فتوی نمبر:WAT-251
تاریخ اجراء:10ربیع الآخر 1443ھ/16نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر بارش ہو تو کیامسجد
کی بجائے گھر پر جماعت
پڑھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سخت بارش
نہ ہوتومسجدمیں ہی جماعت کے ساتھ نمازاداکرنا،ضروری
ہے ،ہاں
البتہ اگر سخت بارش ہو رہی ہو اور مسجد تک
جانے کی صورت نہ ہو تو پھر مجبوری
کی صورت میں گھر پر نماز پڑھنے کی اجازت
ہو گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟