مجیب:مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1553
تاریخ اجراء: 28جمادی
الثانی1445 ھ/11جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیابند چولہے کے سامنے نماز ہو سکتی
ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چولہے میں اگر آگ نہیں
جل رہی تو اس کے سامنے نماز پڑھنے میں حرج نہیں ہے، جبکہ نماز
پڑھنے والی جگہ صاف ہو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟