مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1315
تاریخ اجراء: 06جمادی
الثانی1445 ھ/20دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اذان ہو رہی ہو تو نماز شروع کرنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دوران اذان نماز شروع کرنا، جائز ہے البتہ اذان کا جواب زبان سے دے کر بعدِ
اذان نماز شروع کرلی جائے تو بہتر ہے۔
بدائع الصنائع میں ہے:”لا یشتغل بقراءۃ القرآن ولا بشیئ من
الاعمال سوی الاجابۃ“یعنی (دورانِ اذان) اذان کا جواب دینے
کے علاوہ قراءتِ قرآن میں مشغول نہ ہو اور نہ ہی کسی اور عمل
میں مشغول ہو۔(بدائع الصنائع، جلد1،صفحہ 660، مطبوعہ:بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟