مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-276
تاریخ اجراء:21ربیع الآخر1443ھ/27نومبر 2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورت کے لیے آرٹیفیشل
جیولری پہن کر نماز
پڑھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت کے لیے آرٹیفیشل
جیولری کا استعمال جائز ہے۔ کیونکہ ہمارے دور کے جید مفتیان کرام نے عموم
بلوی اور حرج کی وجہ
سے اس کے جواز کا فتوی دیا ہے، اور جب یہ جائز ہے تو اسے پہن کر نماز پڑھنے میں بھی
کوئی حرج نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟