مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2360
تاریخ اجراء: 28جمادی الثانی1445
ھ/11جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عصر کی سنتیں غیر موکدہ ہیں اور
سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازپڑھ سکتے ہیں ۔
مفتی امجد علی
اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ :”قضا نَمازیں
نوافِل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت نَفْل پڑھتا ہے انہیں
چھوڑکران کے بدلے قضائیں پڑھے کہ برئ الذمہ ہو جائے اَلْبَتَّہ تراویح
اوربارہ رکعتیں(فجرکی 2سنتیں، ظہرکی6 سنتیں، مغرب کی2سنتیں،عشاء
کی 2سنتیں ) سُنَّتِ مُوکِّدَہ نہ چھوڑے۔"(بہارِشریعت،ج1، حصّہ 4،ص
55،مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟