مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1230
تاریخ اجراء: 14جمادی الاول1445 ھ/29نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
الکوحل والی کریم
چہرے کے دانوں پر پر بطورِ دوا لگائی ہو تو اس حالت میں نماز ہوجائے گی،لہٰذا
اگر وضو کرنے کے بعد لگائی ہے تو اس حالت میں نمازپڑھنے کے لئے منہ
دھونا ضروری نہیں ہے۔ البتہ وضو کرنے سے پہلے لگائی ہوئی
ہے تو وضو کرتے وقت چہرے پر پانی
مکمل بہانا ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟