Namaz ke doran dakar aye aur khatte pan ka zaiqah mehsoos ho to kya hukum hai ?

نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم  ہے ؟

مجیب: ابو مصطفی محمد ماجد رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر: Web-720

تاریخ اجراء: 25ربیع الثانی 1444  ھ/21 نومبر 2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال   

    نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    پوچھی گئی صورت میں نہ  وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی نماز فاسد ہوگی ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم