شادی کے
بعدمیکے میں
محرم
کاچانددیکھنا
فتوی
نمبر: WAT-14
تاریخ
اجراء:18محرم
الحرام1443ھ/27اگست2021ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
شادی
کے بعد لڑکی
محرم کا چاند
دیکھنے میکے
جاتی ہے ،تو
کیا یہ ضروری
ہے؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شرعی
لحاظ سے ایسا
کوئی مسئلہ
نہیں کہ لڑکی
شادی کے
بعدمحرم
یاکسی
اورمہینے
کاچاندمیکے
دیکھنے جائے،
بلکہ یہ سب
عوامی توہمات
ہیں جن کو ختم
كرنا ضَروری
ہے۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف